شمالی وزیرستان کے علاقے میرانشاہ میں فائرنگ سے نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ محسن داوڑ زخمی ہوگئے۔
پولیس کے مطابق محسن داوڑ اور ان کے دیگر زخمی ہونے والے ساتھیوں کو میرانشاہ اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
پولیس کے مطابق محسن داوڑ کے حامی احتجاج کر رہے تھے۔
مظاہرین کا کہنا ہے کہ انتخابی نتائج میں تاخیر پر احتجاج کیا جارہا تھا، پولیس نے فائرنگ اور آنسو گیس کی شیلنگ کی۔