پی ٹی آئی 60 سیٹوں پر نتائج چیلنج کرے گی، رؤف حسن رؤف حسن نے سوال اٹھایا کہ دیکھنا ہوگا اتنی زیادہ سیٹوں پر فیصلہ آنے تک کیا حکومت سازی کا عمل روکا جاسکے گا یا نہیں۔