ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ 8 فروری کے انتخابات تاریخ کے بدترین انتخابات تھے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ٹوئٹ کرتے ہوئے صوبائی صدر اے این پی نے کہا یہ فیصلہ پہلے سے کیا گیا تھا کہ کس کو جتوانا ہے،پی ٹی آئی کے اہم رہنماؤں کو بھی ہرایا گیا۔سگنلز کو بند کر کے اپنے نتائج بنائے گئے،ہمارے نمائندوں سے آراوز نے کروڑوں روپے کا مطالبہ کیا ، ہمارے پاس ثبوت موجود ہے وقت آیا تو دیکھائیں گے۔
ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ 8 فروری کے انتخابات تاریخ کے بدترین انتخابات تھے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ٹوئٹ کرتے ہوئے صوبائی صدر اے این پی نے کہا یہ فیصلہ پہلے سے کیا گیا تھا کہ کس کو جتوانا ہے.پی ٹی آئی کے اہم رہنماؤں کو بھی ہرایا گیا۔ سگنلز کو بند کر کے اپنے نتائج بنائے گئے،ہمارے نمائندوں سے آراوز نے کروڑوں روپے کا مطالبہ کیا ، ہمارے پاس ثبوت موجود ہے وقت آیا تو دیکھائیں گے۔
The people who cast the votes do not matter. The people who count the votes do. I appeal to all political forces to stand for their real rights and stop this dirty game of deep forces. #EnoughIsEnough
— Aimal Wali Khan (@AimalWali) February 11, 2024