وفاقی وزیر برائے اوورسیز پاکستانیوں اور انسانی حقوق چوہدری سالک حسین کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ کی جانب سے گجرات کی اہم شاہراہوں جیل چوک اور کچہری چوک کو بہتر بنانے کیلئے کام کا آغاز کردیا گیا
اس سے پہلے ان شاہراہوں کی وجہ سے گجرات کی عوام عرصہ دراز سے شدید مشکلات کا شکار تھی۔
رات کے اس پہر وفاقی وزیر برائے اؤر سیز پاکستانیوں اور انسانی حقوق چوہدری سالک حسین کی ہدایت پر پولیٹیکل سیکرٹری حافظ عقیل جلیل نے کام کا جائزہ لیا
چوہدری سالک حسین کا کہنا ہے میری ٹیم گجرات کی عوام کے لیے دن رات خدمات کا سفر جاری رکھے گی،گجرات کی عوام کو جلد مزید ترقیاتی منصوبوں کی خوشخبری دی جاے گی
گزشتہ وفاقی وزیر سالک حسین کے پولیٹیکل سیکرٹری حافظ عقیل کے ہمراہ رہنما پاکستان مسلم لیگ سید حسن شاہ اور سارب وڑائچ اپنے دوستوں کے ہمراہ موجود تھے