اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے) ڈی آئی جی آپریشنز کے جاری کردہ نوٹیفیکشن کے مطابق سہیل احمد کو ایس ایچ او کوتھانہ کورال ،حیدرعلی کوایس ایچ او تھانہ نیلور،آصف خان کوایس ایچ او تھانہ رمنا ، محبوب حسن کوایس ایچ او تھانہ مارگلہ ،خرم شبیر کو ایس ایچ او تھانہ آبپارہ ،گل خان کوایس ایچ او تھانہ سہالہ تعینات کردیاگیا۔