اسلام آباد(وقائع نگار )اسلام آباد جو نیئر ما ڈل سکو ل جی ایٹ ون کی ہو نہا ر طا لبہ بختاور فا طمہ د ختر ملک لیا قت حسین قادری پرو ٹو کو ل آ فیسر ڈی جی ایف آ ئی اے اسلام آبادنے کلاس 4میں600میں سے442نمبر لیکر کلا س میں پہلی پو زیشن حا صل کی،اس موقع پر انکا کہنا تھا کہ میر ی کا میا بی با ری تعا لی کی مہر با نی،والد ین کی دعا ئو ں اور میڈ م فلک کی انتھک محنت سے نصیب ہو ئی،مز ید تعلیم حا صل کر کے ملک وقوم کی خد مات کروں گی۔
Previous Article شْمائلہ مظہر خان نے اپنا پی ایچ ڈی مقالہ پیش کر دیا
Next Article اسلام آباد کے 8تھانوں میں نئے ایس ایچ اوزتعینات