اسلام آباد(وقائع نگار )اسلام آباد جو نیئر ما ڈل سکو ل جی ایٹ ون کی ہو نہا ر طا لبہ بختاور فا طمہ د ختر ملک لیا قت حسین قادری پرو ٹو کو ل آ فیسر ڈی جی ایف آ ئی اے اسلام آبادنے کلاس 4میں600میں سے442نمبر لیکر کلا س میں پہلی پو زیشن حا صل کی،اس موقع پر انکا کہنا تھا کہ میر ی کا میا بی با ری تعا لی کی مہر با نی،والد ین کی دعا ئو ں اور میڈ م فلک کی انتھک محنت سے نصیب ہو ئی،مز ید تعلیم حا صل کر کے ملک وقوم کی خد مات کروں گی۔