عید کی تیاری میں مہنگائی نے روڑے اٹکا دیے ہیں۔ عید کی تیاری میں مصروف خواتین نے دیگر اشیاء کے ساتھ میک اپ کا سامان مہنگا ہونے کا بھی شکوہ کیا۔
خواتین کا کہنا ہے کہ اس بار میک اپ کی تیاری ضرورت کے مطابق کی ہے۔
دوسری طرف مرد حضرات کا کہنا ہے کہ بچوں اور خواتین کی شاپنگ زیادہ مہنگی ہوتی ہے ، ان کی تو ایک چپل اور سوٹ میں تیاری ہوجاتی ہے۔