Share Facebook Twitter LinkedIn اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری ہوئی، جس کے بعد شہر کا موسم خوشگوار ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد میں آج رات مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا بھی امکان ہے۔
سی ای او ہیلتھ ملتان ہنی ٹریپ کا شکار، ملزمہ نے نازیبا تصاویر بناکر 50 لاکھ بھتہ طلب کرلیاجولائی 26, 2024