امریکی ریاست کیلیفورنیا میں اسرائیلی حکومت سے ڈیل کیخلاف احتجاج پر گوگل کے 28 ملازمین برطرف کر دیے گیے۔
کیلیفورنیا سے امریکی جریدہ کے مطابق ملازمین نے گوگل کے اسرائیلی حکومت سے کلاوڈ معاہدے کیخلاف احتجاج کیا تھا۔
امریکی جریدہ کا کہنا ہے کہ ملازمین نے کیلیفورنیا ہیڈکوارٹر اور نیویارک میں مظاہرے کیے تھے۔