جنرل ساحر شمشاد سے ترک فوج کے جنرل اسٹاف چیف جنرل متین گورک کی ملاقات

تصویر سوشل میڈیا۔

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا سے ترک فوج کے جنرل اسٹاف کے چیف جنرل متین گورک نے جمعرات کو جوائنٹ اسٹاف ہیڈکوارٹرز راولپنڈی میں ملاقات کی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق اس ملاقات میں دوطرفہ فوجی تعاون اور دائرہ کار بڑھانے سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ 

آئی ایس پی آر کے مطابق دونوں فریقین نے اسٹریٹجک تعلقات استوار کرنے کے عزم کا اعادہ بھی کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں