مصطفیٰ کمال کی بانی پی ٹی آئی پر تنقید متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینئر رہنما مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ آپ تو نیوٹرل ہونے والوں کو جانور کہتے تھے، آپ چاہتے ہیں اسٹیبلشمنٹ مداخلت کرے اور آپ کےلیے کرے۔