امریکی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسرائیل غزہ میں انسانی صورتحال بہتر بنانے کے لیے اہم اقدامات کر رہا تھا۔
ایک بیان میں انٹونی بلنکن نے کہا کہ اسرائیل کے رفح میں محدود آپریشن کے منفی اثرات ہوئے، رفح کراسنگ سے غزہ میں امدادی آپریشن کی بحالی فوری مسئلہ ہے۔
انٹونی بلنکن نے کہا کہ غزہ میں ایسا خلا نہیں چھوڑ سکتے جو افراتفری کا سبب بنے۔
انھوں نے کہا کہ اسرائیل کو مستقبل کے غزہ کیلیے واضح اور ٹھوس منصوبے کی ضرورت ہے۔