بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن نے بدھ کو ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں انھوں نے جدید ہیڈ سیٹ پہن رکھا ہے۔
اپنے اپنے سوشل میڈیا ایپ انسٹاگرام پر کیپشن میں انھوں نے لکھا کہ ابھیشک نے انھیں نئے گیجیٹ ایپل ویژن پرو سے متعارف کروایا ہے۔
اس دوران سینئر اداکار نے بلیو پرنٹڈ جیکٹ پہنی ہوئی تھی، جبکہ فوٹو کے ساتھ لکھا تھا، واہ۔۔ دی ایپل ویژن پرو۔
انھوں نے ایپل کے جدید آلے بمعہ ایک تھری ڈی کیمرے کے بارے میں مزید لکھا: اس بے بی کو دوبارہ لگانے کے بعد اس طرح سے کبھی بھی دیکھا نہیں جاسکے گا، ابھیشک نے اس سے مجھے متعارف کرایا۔
ایوریج ڈاٹ کام کی حالیہ رپورٹ کے مطابق دی ویژن پرو کی قیمت کا آغاز 3499 ڈالر (لگ بھگ دو لاکھ 90 ہزار بھارتی روپے) سے شروع ہوتا ہے۔ اسکا انٹرنل اسٹوریج 256 جی بی ہے۔
امیتابھ بچن کی اس پوسٹ پر انکے پرستاروں اور انٹر نیٹ صارفین نے کمنٹس کرتے ہوئے اس آلے کو سراہا اور کہا کہ آپ اسکے ساتھ کافی ہینڈسم لگ رہے ہیں۔
1 تبصرہ
You really make it appear really easy with your presentation but I to find this
matter to be actually one thing that I think I’d by no means understand.
It seems too complicated and extremely vast for me.
I am looking ahead in your next post, I’ll try to get the
hold of it! Escape room