کراچی پیرس اولمپکس باکسنگ کوالیفائنگ راؤنڈ میں تین باکسرز حصہ لیں گے۔ نیویارک میں مقیم محمد رضوان 71 کے جی میں ڈیبیو کریں گے۔