گجرات کی تحصیل کھاریاں کے علاقہ حقیقہ کے رہائشی ڈاکٹر خضر حیات خاں کا جو انسالہ بیٹا کو نامعلوم افراد نے اغواء کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا گیا
ڈاکٹر خضر حیات خاں کے جوانسالہ بیٹے حسین خضر حیات کی نعش کھاریاں میں خضر ہسپتال پنڈی سلطان پور کے عقب میں کھیتوں سے برآمد ہوئی
اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری نے موقعہ پر پہنچ کر نعش کو تحویل میں لیکر پوسٹمارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے
پولیس حکام کا کہنا ہے مقتول او لیول کا سٹوڈنٹ تھا مزید تحقیقات کی جارہی جلد ہی ملزمان کا سراغ لگا لیا جائیگا