روس کے نان اسٹریٹیجک نیوکلیئر ہتھیار تیار، استعمال کرنے کی مشقیں شروع کردیں
روس نے نان اسٹریٹیجک نیوکلیئر ہتھیار تیار اور استعمال کرنے کی عملی مشقیں شروع کردی ہیں، روسی وزارت دفاع کے مطابق یہ مشقوں کا پہلا مرحلہ ہے جو سدرن ملٹری ڈسٹرکٹ میں کیا جارہا ہے، مشقوں کی ویڈیو بھی جاری کردی گئی ہے۔