اسلام آباد: PTI سیکرٹریٹ کا ایک حصہ گرا دیا گیا اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینٹرل سیکریٹریٹ پر کیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کا آپریشن، غیر قانونی تعمیرات کے نام پر دفتر کا ایک حصہ گرا دیا گیا۔۔
ملاقاتیں جوڑ توڑ مشاورت عدالت کی بجائے آئینی بنچ بنانے پر اتفاق کورٹ سے کم بنچ سے اوپر ادارے کی تجویز زیر غور بل آج سینٹ میں آنے کا امکان ہے: عرفان صدیقیاکتوبر 18, 2024