فائل فوٹو کوئٹہ سمیت بلوچستان کے متعدد علاقوں میں گیس کی سپلائی معطل ہو گئی۔ سوئی سدرن گیس حکام کا کہنا ہے کہ زیارت، پشین، مستونگ، قلات، مچ اور کولپور میں بھی گیس شام 6 بجے تک بند رہے گی۔ حکام نے بتایا کہ لائنوں کی مرمت کے لیے گیس بند کی گئی ہے۔