Share Facebook Twitter LinkedIn فائل فوٹو کوئٹہ سمیت بلوچستان کے متعدد علاقوں میں گیس کی سپلائی معطل ہو گئی۔ سوئی سدرن گیس حکام کا کہنا ہے کہ زیارت، پشین، مستونگ، قلات، مچ اور کولپور میں بھی گیس شام 6 بجے تک بند رہے گی۔ حکام نے بتایا کہ لائنوں کی مرمت کے لیے گیس بند کی گئی ہے۔
سی ای او ہیلتھ ملتان ہنی ٹریپ کا شکار، ملزمہ نے نازیبا تصاویر بناکر 50 لاکھ بھتہ طلب کرلیاجولائی 26, 2024