پاکستان کیساتھ انسداد دہشتگردی تعاون مزید مضبوط بنانے کیلئے تیار ہیں، چین چین پاکستان کے ساتھ انسداد دہشت گردی اور سلامتی کے تعاون کو مزید مضبوط بنانے کےلیے تیار ہے، ترجمان چینی وزارت خارجہ۔