لاہور ہائی کورٹ ـــ فائل فوٹو لاہور ہائی کورٹ نے فائروال کے نفاذ کے خلاف درخواست کی سماعت سے معذرت کر لی۔ عدالت نے فائر وال اور ویب مینجمنٹ سسٹمز کے خلاف جوڈیشل ایکٹوزم پینل کی درخواست پر سماعت کی۔ جسٹس فیصل زمان نے پینل کی درخواست کی فائل چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کو بھجوا دی۔