6 وزارتیں، ڈیڑھ لاکھ آسامیاں ختم کرنے کا اعلان وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے وفاقی حکومت کی 6 وزارتیں اور ڈیڑھ لاکھ خالی آسامیاں ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔۔