حسن نصراللّٰہ کا جسد خاکی مل گیا، جسم پر بڑے زخم کا کوئی نشان نہیں حزب اللّٰہ کے سربراہ حسن نصراللّٰہ کا جسد خاکی بیروت کے جنوبی مضافات میں اسرائیلی فضائی حملے کے بعد برآمد کر لیا گیا ہے۔۔