کراچی کے مرد پنجاب کے مردوں سے بہتر ہیں: عائشہ طور
پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ ماڈل و اداکارہ عائشہ طور کا کہنا ہے کہ کراچی کے مرد پنجاب کے مردوں سے قدرِ بہتر ہیں، پنجاب اور کراچی میں کافی ثقافتی فرق ہے، کراچی میں پدر شاہی اتنی نہیں ہے جتنی پنجاب میں ہے۔