کراچی ایئر پورٹ کے قریب خودکش دھماکے کے ملزمان سی ٹی ڈی کے حوالے کراچی ایئر پورٹ کے قریب خودکش بم دھماکے کے ملزمان کو مزید 10 دن کے جسمانی ریمانڈ پر سی ٹی ڈی پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔
2024 کا یونان کشتی حادثہ، متوفی سے 45 لاکھ وصول کرنے والا بدنام انسانی اسمگلر ساتھی سمیت گرفتارجنوری 14, 2025