برطانیہ کی شیفلڈ کراؤن کورٹ نے کم عمر لڑکیوں سے زیادتی میں ملوث گینگ کے 7 ارکان کو 106سال قید کی سزا سنا دی۔
ملزمان کو مختلف مقدمات میں مجموعی طور پر 106 سال قید سنائی گئی۔
گینگ کے ساتوں ارکان کو شیفلڈ کراؤن کورٹ نے جون میں مجرم قرار دیا تھا۔
کم عمر لڑکیوں سے زیادتی کے واقعات 2000 کی دہائی میں ہوئے تھے۔