—فائل فوٹو شکرگڑھ کچہری میں پیشی پر آئے ملزم ٹیچر کو طالب علم کے ورثاء نے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ پولیس کے مطابق اسکول میں طالب علم سے زیادتی کا ملزم ضمانت قبل از گرفتاری پر تھا۔ پولیس نے بتایا ہے کہ ورثاء نے ملزم پر تشدد کیا اور کچہری چوک پر فائرنگ بھی کی۔