رملہ ( آن لائن) فلسطین کے سرکاری ا کائونٹ ایکس پر وزیراعظم سے اظہار تشکر، اکائونٹ پر وزیراعظم کی فلسطین سے متعلق تقریر کی ویڈیو شیئر کرد ی گئی۔ ریاست فلسطین کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف اسرائیل کیخلاف فلسطینی عوام کی آواز بن گئے۔ انہوں نے اقوام عالم کو فلسطین کی صورتحال سے آگاہ کیا۔ ریاست فلسطین کی جانب سے کہا گیا کہ وزیراعظم نے کہا کہ غزہ پر اسرائیلی جارحیت نے انسانیت کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید