این اے 41 (NA 41)لکی مروت سے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار شیر افضل مروت685ووٹ لے کر آگے ہیں جبکہ ایک اورآزاد امیدوارسلیم سیف اللہ خان 312 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پرموجود ہیں۔
خیال رہے کہ پاکستان میں عام انتخابات کے لیے ووٹنگ صبح 8 سے شام 5 بجے تک جاری رہا، ملک بھر میں 16 ہزار 766 پولنگ اسٹیشن انتہائی حساس قرار دیے گئے، حساس ترین پولنگ اسٹیشنوں کے باہر فوج تعینات کی گئی۔
ملک بھر میں 16 ہزار 766 پولنگ اسٹیشن انتہائی حساس قرار دیے گئے، حساس ترین پولنگ اسٹیشنوں کے باہر فوج تعینات کی گئی۔