این اے 127 لاہور کا غیر سرکاری غیر حتمی نتیجہ بلاول بھٹو زرداری مخالف امیدوار عطاء تارڑ سے آگے

لاہور کے حلقے این اے NA-127)127  )    کے 9 پولنگ سٹیشنز کا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ سامنے آ گیا۔غیر سرکاری غیر حتمی نتیجے کے تحت چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری 1605 ووٹ لے کر آگے ہیں، ان کے مخالف مسلم لیگ (ن) کے امیدوارعطاء تارڑ 787 ووٹ لے کر ان سے پیچھے ہیں, یوں 818 ووٹوں کا فرق ہے۔ 

اپنا تبصرہ بھیجیں