خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کے بروقت فیصلوں کے ثمرات ملنے لگے، عمرسیف
نگران وفاقی وزیر آئی ٹی ڈاکٹر عمر سیف کا کہنا ہے کہ خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کے بروقت فیصلوں کے ثمرات سامنے آ رہے ہیں، دوماہ کے دوران آئی ٹی ایکسپورٹس میں 32 فیصد اضافہ ہوا ہے جو ایک ریکارڈ ہے، 10 ارب ڈالر کا ایکسپورٹ ہدف بھی حاصل کرلیں گے۔