وزیراعظم کی منظوری کے بعد عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے عید الفطر پر چار تعطیلات کی منظوری دے دی۔ عیدالفطر کی تعطیلات بدھ 10 اپریل سے13 اپریل ہفتے تک ہوں گی۔