بشریٰ بی بی کو زہر دینے کی کوئی تصدیق نہیں ہوئی: ڈاکٹر عاصم یوسف بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم یوسف نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی سے آج صبح ملاقات ہوئی، ان کا معائنہ کیا ہے، ان کو زہر دینے کی کوئی تصدیق نہیں ہوئی۔