کراچی(اسٹاف رپورٹر)پروفیشنل اسنوکر کوالیفائنگ ٹورنامنٹ میں پاکستان نے بھارت کو شکست دے دی۔حمزہ نے لکشمن روات کو 4 – 2 سے شکست دی ، آخری فریم میں 113 کا بریک بھی کھیلا۔پاکستان کے حارث طاہر نے بھی کیو اسکول ٹورنامنٹ میں پہلا میچ جیت لیا۔
Previous Articleوزیراعظم شہباز شریف چین کا 3 روزہ دورہ کریں گے
Next Article امریکا نے بنگلا دیش کو دوسرا T20 بھی ہرا دیا