کابل (جنگ نیوز) افغانستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف اگلے ماہ بھارت میں واحد ٹیسٹ میچ کیلئے 20 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا، اسپنر راشد خان ٹیم میں شامل نہیں۔ ان کے علاوہ کریم جنت، رحمان اللہ گرباز کو بھی باہر کردیا گیا ہے۔ اسپورٹس سے مزید