کراچی(اسٹاف رپورٹر) فرانس کے شہر پیرس میں اب پیرا لمپکس کے ڈسکس تھرو ایونٹ میں حیدرعلی چھ ستمبر کو ایکشن میں ہوں گے۔ گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والے حیدر علی پانچویں بار پیرا لمپکس میں ملک کی نمائندگی کرر ہے ہیں۔افتتاحی تقریب اٹھائیس اگست کو ہوگی۔ اسپورٹس سے مزید