’اسرائیلی وزیر کا بیان عالم اسلام کیلئے لمحۂ فکریہ ہے‘ پاکستان علماء کونسل کے مرکزی چیئرمین حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ اسرائیلی وزیر اتمار بِن گویر کا بیان پورے عالم اسلام اور امن چاہنے والوں کے لیے لمحۂ فکریہ ہے۔۔