’پہاڑوں پر چڑھ کر شہریوں کو قتل کرنے والوں کیخلاف کارروائی ہوگی‘ کچھ لوگوں کو استعمال کرکے ایک صوبے میں افراتفری پیدا کرنے کی کوشش کی گئی، ہمیں آگے کیا کرنا ہے یہ مل کر سوچنا چاہیے، وزیر خارجہ۔