کراچی، وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری کلفٹن، نرسری، حسن اسکوائر، فیڈرل بی ایریا، کورنگی، نارتھ کراچی اور اطراف کے علاقوں میں بھی بارش ہو رہی ہے۔۔