بجلی بلوں میں ریلیف، نیپرا نے بڑی خوشخبری سنادی نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے دعویٰ کیا ہے کہ ستمبر کے بجلی بلوں میں صارفین کو 1 روپے 91 پیسے فی یونٹ کا ریلیف ملے گا ۔۔