Share Facebook Twitter LinkedIn فوٹو بشکریہ سوشل میڈیا انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایونٹ کے پہلے سیمی فائنل میں بھارتی ٹیم نے جنوبی افریقا کو شکست دی تھی۔ انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کا فائنل 11 فروری کو کھیلا جائے گا۔