Share Facebook Twitter LinkedIn پی ایس 3 سے کامیاب آزاد امیدوار ممتاز جکھرانی کا پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان سندھ اسمبلی کے حلقے پی ایس 3 جیکب آباد سے آزاد حیثیت میں منتخب ہونے والے ممتاز جکھرانی نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔