سیاسی جماعت سے قطع نظر پاکستانی حکومت کے ساتھ مل کر کام کریں گے، امریکا امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے پاکستانی انتخابات پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا 8 فروری کو ہونے والے انتخابات میں لاکھوں پاکستانیوں نے اپنا فیصلہ سنایا۔