Share Facebook Twitter LinkedIn لاہور (کامرس رپورٹر) شہر میں گزشتہ روز پرچون سطح پر فی کلو برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت 7روپے اضافے سے626روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5 روپے اضافے سے432 روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 45 روپے کمی سے258روپے فی درجن کی سطح پر آ گئی۔
علی امین تضادات کا مجموعہ حافظ نعیم دور اندیش عوام کو ریلیف دینا حکومت کی اولین ترجیح: وزراجولائی 27, 2024