بلاول بھٹو زرداری کی عاصمہ جہانگیر  کی برسی پر خراج عقیدت پیش 

لاہور(نامہ نگار)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے عاصمہ جہانگیر مرحومہ کی برسی پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ پی پی پی چیئرمین نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ہم عاصمہ جہانگیر کو آئین،انسانی حقوق، رواداری اور جمہوریت کے متعلق ان کی بے لوث لگن پر خراج عقیدت  پیش کرتے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں