لیہ: گیس لیکیج دھماکے میں زخمی نوجوان دم توڑ گیا

—فائل فوٹو

لیہ کے چوک اعظم پر گیس لیکیج دھماکے میں زخمی ہونے والا نوجوان دم توڑ گیا۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق لیہ کے چوک اعظم میں ایل پی جی کی ریفلنگ کے دوران گیس لیکیج سے ورکشاپ میں دھماکا ہوا تھا۔

ایم ایم روڈ پر گیس لیکیج سے دھماکا 23 مارچ کو ہوا تھا جس کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہوئے تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں