ہزاروں غیر ملکی گداگر مکہ مکرمہ پہنچ گئے

— فائل فوٹو

ہزاروں غیر ملکی گداگر سعودی شہر مکہ مکرمہ پہنچ گئے۔

ڈائریکٹر ادارۂ امنِ عامہ کے مطابق گداگروں کے خلاف کارروائی کی گئی، اس دوران  4 ہزار 345 بھکاریوں کو گرفتار کیا گیا۔

مسجد الحرام اور مختلف مقامات پر محکمۂ انسدادِ گداگری کی ٹیمیں بھی تعینات کر دی گئی ہیں۔

علاوہ ازیں سعودی عرب کے محکمۂ امنِ عامہ نے شہریوں اور مقیم غیر ملکیوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ پیشہ ور گداگروں کو خیرات نہ دیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں