— فائل فوٹو سول ایوی ایشن اتھارٹی ٹھیکوں میں غیر معیاری کام کرنے والی نجی کمپنی بلیک لسٹ کر دی گئی۔ ڈی جی سول ایوی ایشن نے نجی کمپنی کو بلیک لسٹ کرنے کی منظوری دی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق نجی کمپنی 3 سال تک سی اے اے کے ٹھیکے میں حصہ نہیں لے سکے گی۔