ناصر محمود بٹ کا سینیٹر منتخب ہوناقابل تحسین ہے حاجی ذر خان جدون

 راولپنڈی ( جنرل ر پو رٹر ) حاجی ذر خان جد و ن خان آف بستی بلند خان نے ناصر محمود بٹ کو سینیٹ آف پاکستا ن کا بلا مقابلہ سینیٹر منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا ہے  کہ راولپنڈی کی جانبدار آواز ناصر محمود بٹ کا  ممبر آف سینٹ منتخب ہونا قا بل تحسین ہے ، نو منتخب سینیٹر نہ صرف پاکستان کی سیا ست اور اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل کو حل کرنے میں بھرپور کردار ادا کریں گے،  حاجی ذر خان جدون نے اپنے بیان میں کہا کہ ناصر محمود بٹ اوورسیز پاکستا نیو ں سمیت راولپنڈی کے عام آدمی کی آواز ہے مشکل ترین حالات میں اپنی پارٹی کے ساتھ کھڑا ہو نے والا سپوت راولپنڈی ہمیشہ عام آدمی کے ساتھ کھڑ ا ہو گا راوالپنڈی کی عوام نے ناصر بٹ کا بھرپور استقبا ل کرکے اپنی محبت کا اظہار کر دیا ہماری نیک خوا ہشا ت اور دعائیں ناصر بٹ کے ساتھ ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں